4.2 KW solar power project at Sangwalai Maidan

ماشاءاللہ۔
لوئر دیر سنگولئی میں جناب محمد شاہ صاحب کے گھر سولر پاور سیسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا۔
انسٹال کردہ سسٹم گھر کے تمام لوڈ کو چلانے کی اہلیت رکھتا ہے۔
وولٹ مائینز اپنے معزز کسٹمر کا ہم پر اعتماد کرنے کے لئے شکر گزار ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے آپ ہمیں صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک کال/واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔
03323334334/03445186800
Office: Shaheed Chowk, Bypass Rd, Timergara, Lower Dir.
Office 2: Jameel Chowk, Ring Rd, Peshawar.