5Kw water pumping system at Mirzaabad Kandaru

ماشاءاللہ۔
کنڈرہ مرزاآباد کے جناب مبارک زیب صاحب نے اپنی زرعی زمین سیراب کرنے کے لیے وولٹ مائینز کا سولر واٹر پمپنگ سسٹم انسٹال کر دیا۔
واٹر پمپ 2.5 انچ کی ڈیلیوری کے ساتھ زمیندار کی ضروریات پوری کرتا ہے۔
اللہ مبارک زیب بھائی کے باغ میں برکت ڈالیں۔
آمین۔
مزید تفصیلات کے لیے آپ ہمیں کال/واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔
03323334334 _ 03445186800
ہماری ویب سائیٹ www.voltmines.com وزٹ کر سکتے ہیں۔
Meet us at
• Shaheed Chowk, Bypass Rd, Tmg, Dir(L),
• Jameel Chowk, Ring Rd, Peshawar.