ماشاءاللہ۔
وولٹ مائینز نے ڈبر گاوؤں کے مسجد کو کامیابی سے سولرائیز کر دیا۔
انسٹال کردہ سسٹم 650 واٹس کے ٹرینا سولر پینلز، اکسائیڈ انورٹر، اوساکا 150 اے ایچ بیٹریز پر مشتمل ہے جو کہ 15-18 پنکھے چلانے کی اہلیت رکھتا ہے.
For queries
Call/whatsapp at 03323334334, 03445186800