ضلع لوئر دیر کے گاؤں حاجی آباد میں جناب عبیداللہ صاحب کے گھر 6KW کا سولر ہایبریڈ پاور سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا۔
سسٹم میں سولر میکس کا 6KW کا اوریین ڈیول اوٹ پٹ والا انورٹر انسٹال کر دیا گیا ہے جس میں بیک اپ لوڈ کے لیے الگ اور ہیوی لوڈ کے لیے الگ اوٹ پٹ پورٹ دیا گیا ہے، ڈیول اوٹ میں انورٹر کسٹمر کے سٹنگ کے مطابق بیک اپ لوڈ یعنی لائٹس اور پنکھے اور ہیوی لوڈ یعنی اے سی فریج وغیرہ کو بیٹری کی ایک خاص مقدار استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے، اس کے علاوہ اس انورٹر میں نیٹ میٹرنگ کا اپشن بھی موجود ہے، جس کی مدد سے کسٹمر اپنی ضرورت سے ذیادہ پیدا ہونے والی بجلی واپڈا کو اکسپورٹ کرتا ہے۔
اس کے علاوہ 12 عدد JA کمپنی کے 545 واٹس والے سولر پینلز استعمال کر دیے گئے ہے جو کہ 25 سال اوٹ پٹ پاور وارانٹی کے ساتھ آتے ہیں۔
سسٹم میں 8mm کی ایمپورٹڈ ٹو کور ہیٹ اور پائیر پروپ کیبل استعمال کر دی گئی ہے۔
رات کو بیک اپ دینے کے لئے پوئنکس کے چار ٹی ایکس 1800 بیٹریاں استعمال کر دی گئی ہے جو کم از کم ۶-۷ گھنٹے لگاتار لوڈ شڈنگ میں بھی کنکٹڈ بیک اپ لوڈ کو پاور سپلائی کریگی۔
ماشاءاللہ۔