ماشاءاللہ
لوئر دیر میں 6 کلو واٹ کا سولر پاور ہایبریڈ سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا، جس میں انورکس کمپنی کا سب سے جدید ماڈل نایٹراکس انورٹر لگا دیا گیا جو کہ نیٹ میٹرنگ اور ڈیول آوٹ پٹ کے ساتھ ساتھ واٹر پروف اور نیچرل کولنگ سسٹم کیوجہ سے ڈسٹ پروف بھی ہے۔
شام کے وقت بیک اپ سسٹم کے لیے پونکس ٹال ٹیوبلر کے TR-2500 بیٹری لگا دی گئی جو کہ سات سے آٹھ گھنٹے کی طویل لوڈ شڈنگ میں بھی بیک اپ لوڈ کو پاور سپلائی کریگی۔
اللہ اسے ہمارے کسٹمر کے لیے اور اس سے آنے والے نفع کو ہمارے لیے با برکت بنائیں۔
آمین۔
For further details and placing orders please call/whatsapp at 03323334334/03445186800
Visit our website www.voltmines.com
Visit our office at
1. SHAHEED CHOWK BYPASS RD TIMERGARA LOWER DIR,
2. JAMEEL CHOWK RING RD PESHAWAR.