Installation site: Khazana, Lower Dir.
ہول سیل ڈیلر علی سید ڈرائی فروٹ کے مالک جناب علی سید صاحب کے گھر 6.2 کلو واٹ کا شمسی انرجی کا سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔
سسٹم میں 545watts*JA Solar کے ۱۲ عدد ڈکومنٹڈ پینلز لگا دیے گیے۔
ڈی سی پاور کو اے سی پاور میں کنورٹ کرنے اور بیٹری بیک آپ سسٹم کے لیے فرونس انفینئین پلس جو کہ فرونس کمپنی کا سب سے جدید انورٹر ہے انسٹال کر دیا گیا۔
پاور سٹوریج کے لیے پونکس کی ٹال ٹیوبلر بیٹریز انسٹال کر دیے گیے جو کے سات سے آٹھ گھنٹے تک گھر کے پنکھوں اور لائیٹس کے لیےکافی ہے۔