اسسٹنٹ کمشنر آفس لال قلعہ کے بعد اے سی آفس ثمر باغ کو بھی کامیابی سے سولرائیز کر دیا گیا۔
سسٹم میں انورکس نایٹراکس انورٹرجو کے انورکس کمپنی کا سب سے جدید ماڈل ہے استعمال کر دیا گیا، پاور جنریشن کے لیے انورکس کمپنی کے مستانگ ماڈل کے سولر پینلز استمال کر دیے گیے۔
اس کے علاوہ سورج اور واپڈا کی غیر موجودگی میں بیک اپ کے لیے لیتھیم آین بیٹریاستعمال کی گئی۔
انشاءاللہ بہت جلد اے سی کمپلکس تیمرگرہ کو بھی سولرائیز کر دیا جایگا۔
Contact info:
0945-822920 | 03323334334
Info@voltmines.com | www.voltmines.com
Shaheed Chowk Timergara Lower Dir.