12KW solar system to ConcordiaColleges Timergara campus

اب نہ ہوگی لوڈ شیڈنگ اور نہ آئینگے بجلی کے بے لگام بلز۔
وولٹ مائینز نے لوئر دیر کے کنکورڈیا کالجز کے کیمپس بہرام شوکت کو مکمل طور پر سولرائیز کر دیا۔
انسٹال شدہ سسٹم کالج کے اوقات میں پرنسپل آفس اور کلاس رومز میں لگے ائیر کنڈیشنرز، لائیٹس، اور پنکھوں سے لے کر واٹر ڈسپنسرز تک کا سارا لوڈ چلائیگا جبکہ چھٹی کے بعد کالج کے ہاسٹل جو کہ تیس سے زیادہ کمروں پر مشتمل ہے کا لوڈ چلانے کے کام آئیگا۔
Contact Info:
Phone: 0945-822920
Call/WhatsApp: 0332-3334334
Email: Info@voltmines.com
Office: Shaheed Chowk, timergara, Dir Lower.